![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
میرا بیٹا گڑیا کے ساتھ کھیلنا نہیں چاہتا تھا -
| |||||
میری بیٹی فٹ بال کھیلنا نہیں چاہتی تھی -
| |||||
میری بیوی شطرنج کھیلنا نہیں چاہتی تھی -
| |||||
میرے بچّے چہل قدمی کرنا نہیں چاہتے تھے -
| |||||
وہ کمرے کی صفائی کرنا نہیں چاہتے تھے -
| |||||
وہ بستر میں جانا نہیں چاہتے تھے -
| |||||
اسے آئسکریم / برف کھانے کی اجازت نہیں تھی -
| |||||
اسے چوکلیٹ کھانے کی اجازت نہیں تھی -
| |||||
اسے ٹافی کھانے کی اجازت نہیں تھی -
| |||||
مجھے کچھ خواہش کرنے کی اجازت تھی -
| |||||
مجھے ایک لباس خریدنے کی اجازت تھی -
| |||||
مجھے چوکلیٹ خریدنے کی اجازت تھی -
| |||||
کیا تمھیں ہوائی جہاز میں سگریٹ پینے کی اجازت تھی ؟
| |||||
کیا تمھیں ہسپتال میں بیئر پینے کی اجازت تھی؟
| |||||
کیا تمھیں ہوٹل میں کتّا لے جانے کی اجازت تھی ؟
| |||||
چھٹیوں کے دنوں میں بچّوں کو دیر تک باہر رہنے کی اجازت تھی -
| |||||
انھیں دیر تک صحن میں کھیلنے کی اجازت تھی -
| |||||
انہیں دیر تک جاگنے کی اجازت تھی -
| |||||